ETV Bharat / bharat

مرادآباد: آغوان میں عرس کا انعقاد - اتر پردیش

سید مقصود میاں رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ پر آج عرس کا انعقاد ہوا، عرس میں بڑی تعداد میں زائرین نے شرکت کی اور دعائیں مانگی، درگاہ پر ہر مہینے چاند کی 17 تاریخ کو عرس کا انعقاد ہوتا ہے۔

دیکھیں ویڈیو
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 5:43 PM IST

لوگوں کا عقیدہ ہے کہ سید مقصود میاں رحمت اللہ علیہ کی درگاہ میں موجود کنویں کا پانی بیماروں کو شفاء عطا کرتا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اس درگاہ کا سب سے بڑا عرس خاص عید کے دن منایا جاتا ہے، اور عیدالفطر کے مہینے میں زائرین کثیر تعداد میں شرکت کر تے ہیں۔

عرس کے دوران محفل قوالی کا سلسلہ جاری رہنے کے ساتھ ساتھ قل شریف کا اہتمام کیا جاتا ہے اور لوگوں کے درمیاں شیرینیاں تقسیم کی جاتی ہیں۔

Intro:درگاہ پر کثیر تعداد میں زائرین و نے کی شرکت عقیدت کے ساتھ منایا گیا عرس

Body:اترپردیش کے مرادآباد آغا وان پر میں موجود سید مقصود میاں رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ پر آج عرس کا انقاد ہوا اس عرس میں بھاری تعداد میں زائرین و نے شرکت کی اور دعای مناتے مانگی درگاہ پر ہر مہینے چاند کی 17 تاریخ کو عرس ہوتا ہے

سید مقصود میاں رحمت اللہ عالیہ کی درگاہ ضلع بھر میں اس عقیدت کے لئے جانی جاتی ہے یہاں پر موجود کنویں کا پانی بیماروں کو شفاء عطا کرتا ہے زائرین دور دور سے اس درگاہ پر آتے ہیں اور پانی سے شفاء پاتے ہیں

اس درگاہ کا سب سے بڑا عرس خاص عید کے دن ہوتا ہے عیدال فطر اس مہینے کے عرس میں زائرین بھاری تعداد میں شرکت کر دعای منتیں مانگتے ہیں

اس کے دوران قوالی محفل کا سلسلہ جاری رہا عرس کے آخر میں قل شریف ہوا اور تبرک تقسیم کیا گیا یہاں کے پانی سے شفا پانی کے لئے دور دور سے زائرین یہاں آتے ہیں اور اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں

Conclusion:درگاہ عرس شریف میں زائرین و نے کی شرکت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.