صبح 11 بجے تک کی اہم خبروں پر ایک نظر - تازہ خبریں
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

image
اترپردیش کی کابینی وزیر کمل رانی ورون کی کورونا سے موت
آج پھر بھارت - چین کور کمانڈر سطح کا اجلاس
جموں و کشمیر: 'پانچ اگست تک لاک ڈاؤن جاری رہے گا'
پنجاب سانحہ میں ہلاکتوں کی تعداد 86 ہوگئی
آسام: 40 سے زائد پولیس اہلکاروں کی جانب سے پلازما کا عطیہ
اترپردیش میں کورونا وائرس سے 1677 اموات
اسرائیل میں بین الاقوامی فضائی سروس 16 اگست سے بحال ہوگی
اٹلی: صحتیاب مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز
امیتابھ نے امرسنگھ کے انتقال پر غم کا اظہار کیا