صبح 9 بجے تک کی اہم خبروں پر ایک نظر - کولگام میں تصادم
ملکی اور بیرون ممالک کی بڑی خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
صبح 9 بجے تک کی اہم خبروں پر ایک نظر
وجئے واڑہ: کووڈ اسپتال میں آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک
بڈگام: بی جے پی کارکن حملے میں زخمی
کولگام میں تصادم
بھابھی جی پاپڑ کی تشہیر کرنے والے وزیر مملکت کورونا پازیٹیو
سووچھ بھارت مشن کے تحت راشٹریہ سووچھتا کیندر کا افتتاح
شریک پائلٹ کو دہلی ایئر پورٹ کے ملازمین کی جانب سے خراج تحسین
بیروت دھماکے میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش اب بھی جاری
سنجے دت کو سانس لینے میں تکلیف، اسپتال میں داخل
پونچھ: ایل او سی پر شدید گولہ باری
کووڈ 19: جموں و کشمیر میں 463 نئے کیسز، 14 اموات