صبح 9 بجے تک کی اہم خبروں پر ایک نظر - ایل اے سی پر سخت نگرانی
ملکی اور بیرون ممالک کی بڑی خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
صبح 9 بجے تک کی اہم خبروں پر ایک نظر
وزیراعظم مودی قومی تعلیمی پالیسی پر آج خطاب کریں گے
کووڈ 19 مالی پیکیج کی 890.32 کروڑ روپے کی دوسری قسط جاری
ایل اے سی پر سخت نگرانی اور فوری کارروائی کی ضرورت: وزارت دفاع
اقوام متحدہ کی ٹیم نے بیروت میں نقصان کا جائزہ لیا
جموں و کشمیر: نئے ایل جی جمعہ کو حلف لیں گے
جموں و کشمیر کے سابق ایل جی کو سی اے جی بنایا گیا
مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارت نے چین کی کوششوں کو مسترد کیا
پالیسی کی شرح حسب سابق، این ایچ بی اور نابارڈ کو 10 ہزار کروڑ روپے
سری نگر: سینٹرل جیل میں 33 قیدی کورونا سے متاثر
مسعود کی سینچری، پاکستانی گیندبازوں کا شاندارمطاہرہ