صبح 11 بجے تک کی بڑی خبریں - پیغمبرِ اسلام کی شان میں نازیبا بیان
ملکی اور بیرونی ممالک کی بڑی خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
صبح 11 بجے تک کی بڑی خبریں
سی آر پی ایف پارٹی پر حملہ، تین سکیورٹی اہلکار ہلاک
محرم الحرام کے جلوس کی اجازت نہیں
مہاراشٹر، اوڈیشہ، تلنگانہ اور چھتیس گڑھ میں مزید بارش کا امکان
پیغمبرِ اسلام کی شان میں نازیبا بیان کے خلاف احتجاج
ماؤنٹین مین دشرتھ مانجھی کی آج 13 ویں برسی
شاہین باغ کارکن شہزاد علی بی جے پی میں شامل
کووڈ 19: انڈیا گیٹ کے پاس جمع ہونے والوں پر جرمانہ
بھارت: کورونا کیسز 26.41 لاکھ سے تجاوز
ترال میں سرچ آپریشن
سرینگر میں آج سے کھلیں گے تمام مارکٹز