صبح 11 بجے تک کی بڑی خبریں - بنگلور کشیدگی معاملہ
ملکی اور بیرونی ممالک کی بڑی خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
صبح 11 بجے تک کی بڑی خبریں
سرینگر: پولیس پارٹی پر حملہ، دو اہلکار ہلاک
بنگلور کشیدگی معاملہ، تحقیقات کے لئے چار ٹیمیں تشکیل
اسرائیل اور یواے ای کے مابین تاریخی سمجھوتہ پر دستخط
بنگلور تشدد میں مزید 60 افراد گرفتار
یوم آزادی کے موقع پر کووند قوم سے خطاب کریں گے
یوم آزادی سے قبل دہلی-این سی آر میں سکیورٹی سخت
راجستھان اسمبلی کا آج سے اجلاس، بی ایس پی کا وہپ جاری
شوپیان انکاؤنٹر: کنبہ کے افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کئے گئے
'ایس او پیز پر عمل کیا جائے، لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں'
سترہ سالہ اسکیم ختم، ہزاروں انجینئر بے روزگار