صبح 11 بجے تک کی بڑی خبریں - کووڈ 19 مالی پیکیج
ملکی اور بیرونی ممالک کی بڑی خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
صبح 11 بجے تک کی بڑی خبریں
وزیراعظم مودی قومی تعلیمی پالیسی پر آج خطاب کریں گے
بیس لاکھ کا ہندسہ پار، غائب ہے مودی سرکار: راہل گاندھی
کووڈ 19 مالی پیکیج کی 890.32 کروڑ روپے کی دوسری قسط جاری
جموں و کشمیر: نو منتخب ایل جی آج حلف لیں گے
ایل اے سی پر سخت نگرانی اور فوری کارروائی کی ضرورت: وزارت دفاع
اقوام متحدہ کی ٹیم نے بیروت میں نقصان کا جائزہ لیا
خان لطیف خان کا انتقال
بالاکوٹ سیکٹرمیں گولہ باری
جموں و کشمیر کے سابق ایل جی کو سی اے جی بنایا گیا
مسعود کی سینچری، پاکستانی گیندبازوں کا شاندارمطاہرہ