ETV Bharat / bharat

اردو شاعر و صحافی پنڈت ہری چند اختر پر مانو میں دو روزہ سیمینار - مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی

اردو صحافت اور شاعری میں نمایاں مقام رکھنے کے باوجود فراموش کردیئے جانے والے اردو داں پنڈت ہری چند اختر پر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد میں دو روزہ سیمینار منعقد کرتے ہوئے ان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

اردو شاعر و صحافی پنڈت ہری چند اختر پر مانو میں دو روزہ سیمینار
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 12:04 AM IST

پنڈت ہری چند اختر پر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی دو روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

اس سیمنار میں کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے پنڈت ہری چند اختر کی اردو خدمات کی ستائش کرتے ہوئے عوام کو ان کی خدمات سے واقف کروانے پر زور دیا۔

ویڈیو : سیمینار اردو شاعر و صحافی پنڈت ہری چند اختر

عارف محمد خان نے اردو کو عوام کو جوڑنے والی زبان قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسے نفرت پھیلانے کیلئے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔

گورنر خان نے اپنے خطاب کے دوران قرآنی آیات کا حوالہ دیتے ہوئے تحقیق و بصیرت پر زور دیا اور کہا کہ اللہ کی بنائی چیزوں پر غور و خوض اور تجربے کے ذریعے ترقی کی منازل طے کی جا سکتی ہیں۔

کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے پنڈت ہری چند اختر کی اردو خدمات کی ستائش کی

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اسلم پرویز نے ہری چند اختر پر سیمنار کے انعقاد کو بہترین اقدام قرار دیا لیکن اس بات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہری چند اختر کا نہایت کم ذخیرہ موجود ہے اس میں اضافے کی ضرورت ہے_

انہوں نے نوجوانوں سے پنڈت اختر پر مزید کام کرنے اور ان پر تحقیق کرنے کی تلقین کی۔

مزید پڑھیں : یونیسکو کے کریٹیو سٹی کے طورپر حیدرآباد کا انتخاب

اس موقع پر اردو میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو گورنر عارف محمد خان کے ہاتھوں تہنیت پیش کی گئی۔

Intro:اردو شاعری و صحافتی شعبے میں میں نمایاں مقام رکھنے کے باوجود فراموش کردیئے جانے والے اردو داں پنڈت ہری چند اختر پر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں دو روزہ سیمینار منعقد کرتے ہوئے ان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا_ اس سیمنار میں گورنر کیرالہ عارف محمد خان نے پنڈت ہری چند اختر کی اردو خدمات کی ستائش کرتے ہوئے عوام کو ان کی خدمات سے واقف کروانے پر زور دیا_ گورنر کیرالہ نے اردو زبان کو عوام کو جوڑنے والی زبان قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسے نفرت پھیلانے کیلئے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے_ گورنر نے اپنے خطاب کے دوران قرآنی آیات کا حوالہ دیتے ہوئے تحقیق و بصیرت پر زور دیا اور کہا کہ اللہ کی بنائی چیزوں پر غور و خوض اور تجربے کے ذریعے ترقی کی منازل طے کی جا سکتی ہیں_

Body:وائس چانسلر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی پروفیسر اسلم پرویز نے ہری چند اختر پر سیمنار کے انعقاد کو بہترین اقدام قرار دیا لیکن اس بات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہری چند اختر کا نہایت کم ذخیرہ موجود ہے اس میں اضافے کی ضرورت ہے_ انہوں نے نوجوانوں سے پنڈت اختر پر مزید کام کرنے اور ان پر تحقیق کرنے کی تلقین کی_ اس موقع پر اردو میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو گورنر عارف محمد خان کے ہاتھوں تہنیت پیش کی گئی_

Conclusion:بائٹ_1 عارف محمد خان_ گورنر ریاست کیرالہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.