ETV Bharat / bharat

ماؤنواز شہری نیٹ ورک کا مفرور ملزم گرفتار - arrested

اربن نکسل نیٹ ورک (ماؤنواز شہری نیٹ ورک) کے معاملے میں مفرور ملزم ورون جین کو چھتیس گڑھ کی راجناند گاؤں پولیس نے کانکیر پولیس کو سونپ دیا جسے کانکیر لایا گیا۔

ماؤنواز شہری نیٹ ورک کا مفرور ملزم گرفتار

author img

By

Published : Jul 3, 2020, 10:49 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق اربن نکسل نیٹ ورک کے معاملے اب کانکیر پولیس کےشکنجے میں 14 ملزم آ چکے ہیں۔ 13 ملزم پہلے ہی پکڑے جا چکے تھے جبکہ ورون جین کافی وقت سے فرار تھا جس پر کانکیر پولیس نے 10 ہزار کا انعام رکھا تھا۔ ورون کا بھائی نیشانت جین پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔

پولیس افسر ایم آر اہیرے نے آج بتایا کہ ورون جین کا سنہ 2002 میں گڑگاؤں سے ایک کنسٹرکشن کمپنی کو ملے سڑک تعمیر کام کرنے راجناند گاؤں آیا تھا۔ اس کے بعد اپنے بڑے بھائی نیشانت جین کے ساتھ 2006 میں لینڈ مارک کمپنی بنائی بعد میں 2013۔14 میں لینڈ مارک رائل انجینیئرنک انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنی بنائی جس کے موجودہ ڈائریکٹر ورون اور رچا جین ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ضلع کے اندرونی علاقے کولیبیڑا، امابیڑا، سکسوڈ، راؤگھاٹ، ٹاڈوکی میں پی ایم جے ایس وائی کے تحت 25 سڑک تعمیر کمپنی رائل کے ڈائریکٹر ورون کے ذریعے دو سے تین برس میں ہی ضلع کے اندرونی علاقوں میں ٹھیکہ لے کر اپنے لوگوں کے ذریعے براہ راست سڑک تعمیر کے نام پر ماؤنوازوں کو جوتا، وردی، کپڑا، وائرلیس سیٹ، دوائی، بجلی کے تار، نقد رقم راجناندگاؤں اوردیگر شہروں سے ملزم مکیش سلام اور راجیندر سلام کے ذریعے ماؤنوازوں کو دے رہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.