ETV Bharat / bharat

سول سروسیز (مین ) امتحان 2019کے نتائج کا اعلان

author img

By

Published : Jan 15, 2020, 8:35 PM IST

یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کرائے گئے سول سروسیز (مین) امتحان 2019 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

UPSC mains 2019 result  out
سول سروسیز (مین ) امتحان 2019کے نتائج کا اعلان

امیدواروں نے انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس، انڈین فارن سروس، انڈین پولیس سروس اور دیگر سنٹرل سروسیز گروپ 'اے' اور گروپ 'بی' کے لیے سلیکشن کے واسطے پرسنالٹی ٹیسٹ (انٹرویو) کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

ان امیدواروں کی امیدواری تمام لحاظ سے اہل یا مجاز پائے جانے کی شرط پرعبوری ہے۔ امیدواروں سے کہا جائے گا کہ وہ عمر، تعلیمی لیاقت، کمیونٹی، معاشی اعتبارسے کمزور طبقے، معذور افراد اور دیگر دستاویزات مثلاً ٹی اے فارم وغیرہ سے متعلق اپنے دعوؤں کی حمایت میں اصل سرٹیفکیٹ، پرسنالٹی ٹیسٹ (انٹرویو) کےوقت پیش کریں۔

اس لیے انہیں مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے پاس مذکورہ دستاویزات تیار رکھیں۔ ایسے امیدوار جو ایس سی، ایس ٹی، او بی سی، معذور (پی ڈبلیو بی ڈی)، سابق فوجی کے لیے دستیاب ریزرویشن، چھوٹ کے فائدےحاصل کرنا چاہتے ہیں۔

سول سروسیز (ابتدائی) امتحان 2019 کی درخواست کی اختتامی تاریخ سے پہلے کے جو 19،مارچ 2019 ہے اوریجنل سرٹیفکیٹس بھی پیش کریں۔ معاشی اعتبار سےکمزور طبقےکے زمرے کے لیے دستیاب ریزرویشن یا چھوٹ کے فائدے حاصل کرنے والے امیدوار یکم اگست 2019 سے پہلے کے اوریجنل آمدنی یا اثاثوں کے سرٹیفکیٹ پیش کریں۔

امکان ہے کہ ان امیدواروں کے پرسنالٹی ٹیسٹ( انٹر ویو)، فروری 2020 کے مہینے میں شروع ہوں گے، جو یونین پبلک سروس کمیشن کے دفتر واقع دھولپور ہاؤس، شاہجہاں روڈ، نئی دہلی، 110069میں ہوں گے۔ امیدواروں کے پرسنالٹی ٹیسٹ (انٹرویوز) کے ای سمن لیٹرس 27 جنوری 2020 سے دستیاب ہوں گے، جو کمیشن کی ویب سائٹ www.upsc.gov.in اور www.upsconline.in سے اپلوڈ کئے جا سکتے ہیں۔ ایسے امیدوار، جو اپنے ای سمن لیٹرس ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکیں گے، ایسے امیدواروں کو چاہیے کہ وہ فوراً فون نمبرس 011-23385271، 011- 23381125, 011-23098543یافیکس نمبر011-23387310, 011-23384472یا (csm-upsc@nic.in)پرایمیل کے ذریعہ یا لیٹر کے ذریعہ کمیشن کے دفتر سے رابطہ قائم کریں۔ کمیشن کے ذریعے پرسنالٹی ٹیسٹ (انٹریووز) کے لیے کوئی پیپر، سمن لیٹرس جاری نہیں کیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.