ETV Bharat / bharat

اکبرالدین اویسی کے بیان پر وسیم رضوی کا متنازعہ بیان

شیعہ وقف بورڈ کے صدر وسیم رضوی نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغلوں نے مندر توڑ کر مسجد بنائی تھی، مجلس اتحادالمسلمین کے رہنما اکبرالدین اویسی کے 800 برس حکومت کرنے والے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں یہ متنازعہ بیان دیا۔

'مندر کو توڑ کر بنائی گئی جماع مسجد'
'مندر کو توڑ کر بنائی گئی جماع مسجد'
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 4:20 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:12 AM IST

وسیم رضوی نے مزید کہا کہ مغل بادشاہ نہیں، لٹیرے تھے، بھارت کی تاریخ ہزاروں سال قدیم ہے اور یہ رام کی زمین ہے، رام کا بھارت ہے، انہوں اکبرالدین اویسی پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ' اویسی کے آباء واجداد مغل لٹیرے تھے۔

'مندر کو توڑ کر بنائی گئی جماع مسجد'

وسیم رضوی نے کہا کہ ' اویسی کہتے ہیں کہ ان کے باپ داد اورنگ زیب تھے، یہ مغلوں کی اولادیں کہتی ہیں کہ ان کے باپ مغلوں نے 800 برس تک ہندوستان پر حکومت کی ہے، مغل بادشاہ نہیں تھے لٹیرے تھے، انہوں نے ہندوستانیوں کو یرغمال بنا کر رکھا تھا۔

رضوی نے مزید کہا کہ ہندوستان کو چار مینار لال قلعہ، بنا کر دیا ہے، مندروں کو توڑ کر جامع مسجدیں بنوائی گئی ہیں اویسی کے باپ داداؤں نے اپنی بیگم کے لیے تاج محل بنوایا تھا'۔

واضح رہے کہ مجلس اتحادالمسلمین کے رکن اسمبلی اکبرالدین اویسی نے کچھ دن قبل سی اے اے پر احتجاجی تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'ہمارے آبا و اجداد نے آٹھ سو برس بھارت پر حکمرانی کی ہے، یہ ملک میرا تھا، میرا ہے، میرا رہے گا۔ ہمارے آبا و اجداد نے اس ملک کو چارمینار دیا، مکہ مسجد دیا، جامع مسجد دیا، قطب مینار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم جس لال قلعہ پر پرچم کشائی کرتے ہیں وہ بھی ہمارے آباو اجداد نے دیا ہے، اگر کوئی کاغذ مانگ رہا ہے تو کاغذ مانگنے والے دیکھ لے وہ چارمینار کھڑا ہے وہ سب سے بڑا ثبوت ہے '۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.