ETV Bharat / bharat

اترپردیش، بجنور: دو روز میں ایک درجن افراد کورونا سے متاثر

اتر پردیش میں مسلسل بڑھتے معاملات کے سبب لوگوں میں خوف کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے عوام کو گھروں میں رہنے کی سختی سے تلقین کی جا رہی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 11:43 AM IST

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور میں لاک ڈون کے دوران اب تک 12 مریض کروانا ٹیسٹ میں مثبت پائے گئے ہیں۔

ویڈیو

ایسا مانا جاتا ہے کہ اس طرھ بڑھ رہے مریضوں کی وجہ لاک ڈاون کا صحیح طور پر پیروی نہ کرنا ہے۔

ضلع کے مختلف علاقوں سے گذشتہ دو دنوں کے دوران درجن بھر مریضوں کی جانچ مثبت آنے کے بعد بیشتر علاقے مکمل طور پر سیل کردیے گئے ہیں اور ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں میڈیا کو بھی جانے سے روک دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.