ETV Bharat / bharat

یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کے رہنما خطوط

مرکزی وزارت تعلیم کے مطابق ریاست کی یونیورسٹیز اور کالجس میں کمیشن کی جانب سے تیار کئے گئے حفاظتی اور ہیلت پروٹوکول کے رہنمایانہ خطوط پر عمل آوری کے لئے متعلقہ ریاستیں / مرکزی حکومت فیصلہ کریں گی۔

یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کے رہنما خطوط
یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کے رہنما خطوط
author img

By

Published : Nov 6, 2020, 2:10 PM IST

یونیورسٹی گرانٹ کمیشن نے یونیورسٹیز اور کالجس کھولنے کے لئے نئے رہنمایانہ خطوط جاری کئے ہیں۔

وزارت تعلیم کے مطابق ریاست کی یونیورسٹیز اور کالجس میں کمیشن کی جانب سے تیار کئے گئے حفاظتی اور ہیلت پروٹوکول کے رہنمایانہ خطوط پر عمل آوری کے لئے متعلقہ ریاستیں / مرکزی حکومت فیصلہ کریں گی۔

نئے رہنمایانہ خطوط کے مطابق یونیورسٹیزاورکالج کیمپس مرحلہ وار طریقے سے کھولے جاسکتے ہیں۔ سبھی تحقیقی طالب علموں اور سائنس ٹیکنالوجی کے کورسز کے ماسٹرز طلبہ کو پہلے کالج بلایا جاسکتا ہے کیونکہ ان کی تعداد دوسرے کورسز کے طلبہ سے کم ہے۔

اس کے علاوہ، اگر طلبا چاہیں تو، وہ کلاسز میں شرکت نہ کرکے گھر میں رہ کر آن لائن کورسز میں حصہ لے سکتے ہیں البتہ کورونا انفیکشن کی علامات والے طلباء کو کیمپس، یونیورسٹی یا کالج ہاسٹل میں شیئر روم میں رہنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں:لالو یادو کی ضمانت والی درخواست پر سماعت ملتوی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.