ETV Bharat / bharat

اقوام متحدہ کی ایران نیوکلیائی پر بحث - واشنگٹن میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی میٹنگ 18 دسمبر کو

واشنگٹن میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل 18 دسمبر کو ایران نیوکلیائی معاہدے پر بحث کرے گی۔

اقوام متحدہ کی ایران نیوکلیائی پر بحث
اقوام متحدہ کی ایران نیوکلیائی پر بحث
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 1:06 PM IST

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل 18 دسمبر کو ایران نیوکلیائی معاہدے پر بحث کرے گی۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب وسیلی نبینزیا نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔

مسٹر نیببزیا نے کہا کہ 'سلامتی کونسل صرف ایران نیوکلیائی معاہدے پر ہی نہیں بلکہ قرار داد 2231 کی عمل آوری پر بھی بحث کرے گا۔

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے پروگرام کے مطابق یہ بحث 18 دسمبر کو ہوگی۔

واضح ر ہے کہ اقوام متحدہ کی قرار داد 2231 ایران نیوکلیائی معاہدے سے متعلق ہے۔

خیال رہے کہ ایران نیوکلیائی معاہدے سے امریکہ نے اپنے آپ کو پہلے ہی الگ کرلیا تھا۔

Intro:Body:

हैदराबाद गैंगरेप: स्वाति मालीवाल के अनशन का चौथा दिन

नई दिल्ली: हैदराबाद गैंगरेप और हत्याकांड मामले को लेकर स्वाति मालीवाल अनशन पर बैठीं हुई हैं. स्वाति मालीवाल बलात्कारियों के खिलाफ 6 महीने में फांसी की सजा देने की मांग कर रही हैं. इसके लिए दिल्ली महिला आयोग की अध्यक्ष स्वाति मालीवाल पिछले चार दिनों से अनशन कर रही है. इसके लिए वो राजघाट स्थित समता स्थल पर अनशन कर रही है.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.