ETV Bharat / bharat

شاہین باغ بھارت کا سب سے انوکھا باغ - caa against protest in shaheen bagh

شاہین باغ دھرنے کی جگہ پر بھارت کی ایک انوکھی تصویر نظر آرہی ہے، ایک انوکھا بھارت وہاں دیکھنے کو مل رہا ہے، لائبریری سے لے کر انڈیا گیٹ تک اس مقام پر بنائے گئے ہیں۔ مجاہدین آزادی کی تصاویر اورمختلف آزادی کے نعروں سے ہر وقت شاہین باغ گونجتارہتا ہے

شاہین باغ بھارت کا سب سے انوکھا باغ
شاہین باغ بھارت کا سب سے انوکھا باغ
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 11:52 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:59 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ میں دھرنے کے مقام کے آس پاس سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج میں مختلف رنگ دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

شاہین باغ بھارت کا سب سے انوکھا باغ

یہاں مختلف فنکاروں کے ذریعے ڈمی انڈیا گیٹ، ہندوستان کا جھنڈا، حراستی مرکز، بس اسٹینڈ تاہم شاہین باغ میں لائبریری وغیرہ بنائے گئے ہیں۔

سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف اس دھرنے میں مجاہدین آزادی کی تصاویر بھی چسپاں ہیں۔

اس دھرنے میں شامل لوگوں نے انڈیا گیٹ کی شکل میں ایک ڈمی انڈیا گیٹ بنایا ہے،ساتھ ہی یہاں ایک بڑا بھارتی پرچم بھی نظر آرہا ہے، اس کے علاوہ یہاں حراستی مرکز بھی تعمیر کیا گیا ہے۔بھارت کا ایک نقشہ بھی یہاں بنایا گیا ہے جو سڑک کے بیچ و بیچ ہے، اس کے علاوہ یہاں کے ایک بس اسٹینڈ کو ایک لائبریری کی شکل دی گئی ہے جہاں کتابیں دیکھی جاسکتی ہیں۔

مزید پڑھیں:بھارت امریکہ کے مابین تجارتی معاہدہ ابھی نہیں: ٹرمپ

واضح رہے کہ یہ دھرنا شاہین باغ دہلی سے نوئیڈا جانے والی ایک مرکزی سڑک پر ہورہا ہے جس کی وجہ سے وہاں کا ٹریفک نظام درھم برھم ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.