ETV Bharat / bharat

مکان تلاش کرنے والوں کے لیے آواس ایپ لانچ - home buyers

مرکزی وزیر برائے رہائش و شہری امور ہردیپ سنگھ پوری نے جمعہ کے روز کریڈائی آواس ایپ لانچ کیا جو لوگوں کو بہتر مکان تلاش کرنے میں مدد کرے گا۔

credai awas
مکان تلاش کرنے والوں کے لیے آواس ایپ لانچ
author img

By

Published : Jul 31, 2020, 10:46 PM IST

ہردیپ سنگھ پوری نے اپنے دفتر میں اس ایپ کو جاری کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت سنہ 2022 تک سب کو رہائش مہیا کرانے کے لیے پرعزم ہے۔

کنفیڈریشن آف رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز ایسوسی ایشن آف انڈیا (کریڈائی)نے کہا ہے کہ یہ اپنے زمرے میں بھارت میں سب سے بڑا آن لائن پلیٹ فارم ہے جو رہائشی املاک تلاش کرنے میں مدد کرے گا۔

اس ایپ پر ملک بھر میں چل رہے رہائشی منصوبوں کی معلومات دستیاب کرائی گئی ہے، ساتھ ہی اس پر بلڈر اور صارف دونوں موجود ہوں گے۔

اس موقع پر مرکزی سیکریٹری برائے رہائش وشہری امور درگا شنکر مشرا اور دیگر حکام موجود تھے۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ یہ ایپ جہاں ایک جانب صارفین کو بہتر رہائش تلاش کرنے میں مدد کرے گا تو دوسری جانب بلڈرز کو براہ راست صارفین سے ملائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.