ETV Bharat / bharat

دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کی سفارش - کشمیر خصوصی حیثیت ختم

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کشمیر کو خصوصی حیثیت عطا کرنے والی دفعہ 370 کو ہٹانے کی سفارش کی۔

Amit Shah on Kashmir issue in Rajya Sabha
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 11:16 AM IST

Updated : Aug 5, 2019, 12:19 PM IST

امت شاہ نے جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت عطا کرنے والی دفعہ 370 کو ہٹانے کے لیے قرارداد پیش کی۔

Amit Shah on Kashmir issue in Rajya Sabha
دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کی سفارش

یہ قرارداد پیش ہونے کے ساتھ ہی راجیہ سبھا میں ہنگامہ شروع ہو گیا، جس کی بنیاد پر تھوڑی دیر کے لیے راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔

راجیہ سبھا میں امت شاہ کا بیان۔

اس کے بعد راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما اور کانگریس کے سینیئر لیڈر غلام نبی آزاد نے کشمیر کے حوالے سے حکومت کے فیصلہ کی مذمت کی اور کہا کہا کہ حکومت کا یہ فیصلہ حقیقت میں جمہوریت کا قتل ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Aug 5, 2019, 12:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.