ETV Bharat / bharat

کشمیر بحران پر مرکزی کابینہ کی میٹنگ ختم

author img

By

Published : Aug 5, 2019, 8:09 AM IST

Updated : Aug 5, 2019, 11:04 AM IST

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ آج 11 بجے راجیہ سبھا اور 12 بجے لوک سبھا میں کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بیان دیں گے۔

Union Cabinet meeting

جموں و کشمیر کی صورتحال پر آج وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پر مرکزی کابینہ کی اہم میٹنگ منعقد ہو ئی۔

کابینی میٹنگ کے بعد لوک کلیان مارگ پر کوئی پریس بریفنگ نہیں دی گئی ہے۔

اس کے بعد مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ آج 11 بجے راجیہ سبھا اور 12 بجے لوک سبھا میں کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بیان دیں گے۔

اس سے قبل آج دیر رات جموں اور وادی کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دیا کر دی گئی ہے، جبکہ وادی بھر میں موبائل و انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی گئی ہے۔

نیز آج دیر رات سے ریاست اہم رہنما سابق وزیراعلی عمر عبداللہ، سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی اور کشمیر پیپلز کانفرنس کے سربراہ سجاد لون کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر میں تمام اسکولوں اور کالجوں کو بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے، نیز جموں و کشمیر میں کالجوں کے امتحانات کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Aug 5, 2019, 11:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.