ETV Bharat / bharat

مہارشٹر: ادھو کے ہاتھ مزید مضبوط - شیوسینا سربراہ اور نامزد وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے

وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی طاقت میں آج اس وقت اضافہ ہوا۔جب پالگھر کی بہوجن وکاس اگھاڑی (بی وی اے)نے مہا وکاس اگھاڑی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

مہارشٹر: ادھو کے ہاتھ مزید مضبوط
مہارشٹر: ادھو کے ہاتھ مزید مضبوط
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 11:20 PM IST

ریاست مہاراشٹر میں شیوسینا کے سربراہ اور نامزد وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی طاقت میں اضافہ ہوا۔ جب پالگھر کی بہوجن وکاس اگھاڑی (بی وی اے)نے مہا وکاس اگھاڑی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

ایک بیان میں سابق وزیراعلی اور کانگریس رہنمااشوک چوان نے کے بی وی اے کے تینوں اراکین اسمبلی نے ایم۔وی اے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ان میں ہتیندرٹھاکر ،ان۔کے بیٹے کشیت ٹھاکر آر راجیش پاٹل شامل ہیں،اس کی وجہ ایم وی اے کی تعداد 169 تک پہنچ چکی ہے۔

کانگریس سے اپنے سیاسی کرئیر کا آغاز کرنے والے ہتھیندر ٹھاکر چھٹی بار کامیاب ہوئے ہیں۔انہوں نے بعد میں اپنی پارٹی تشکیل دی تھی۔

مزید پڑھیں: کوڈرما: ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد کا قتل

بی وی اے ممبئی کے مضافاتی علاقے وسئی ویرار علاقے پر اثر رہا ہے جوکہ ممبئی سے تقریباً 25 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جبکہ قولابہ سے فاصلہ پچاس سے زیادہ کلومیٹر ہوتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.