ETV Bharat / bharat

رام مندر تعمیر میں ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان - ایک کروڑ دینے کا اعلان

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے کہا کہ وہ ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے لیے ایک کروڑ روپیے چندہ دیں گے۔

رام مندر تعمیر میں ادھو ٹھاکرے ایک کروڑ دینے کا اعلان

author img

By

Published : Mar 8, 2020, 11:44 AM IST

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے ممبئ سے لکھنؤ آئے اور یہاں سے بذریعہ کار ایودھیا بھگوان رام درشن کے لئے روانہ ہوئے۔

ویڈیو: رام مندر تعمیر میں ادھو ٹھاکرے ایک کروڑ دینے کا اعلان

اس کے بعد انہوں نے ایک کروڑ روپے شاندار رام مندر تعمیر کے لئے چندہ دینے کا اعلان کیا۔

اس کے علاوہ ٹھاکرے نے اترپردیش کے وزیر اعلی سے درخواست کیا کہ وہ لکھنؤ میں "مہاراشٹر بھون" کی تعمیر کریں۔

ٹھاکرے رات 8 بجے لکھنؤ ایئر پورٹ سے ممبئ کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.