ETV Bharat / bharat

دہلی میٹرو کے باہر اب ملے گی اوبر بائک - میٹرو میں توسیع

دارالحکومت دہلی میں میٹرو میں توسیع کے ساتھ ساتھ دہلی میٹرو ریل نگم نے سبھی میٹرو اسٹیشنوں سے بائک ٹیکسی لانچ کرنے کا منصوبہ دہلی حکومت کو بھیجا ہے۔

دہلی میٹرو کے باہر اب ملے گی اوبر بائک
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 12:34 PM IST

دہلی میٹرو اسٹیشن کے باہر اب سواری کے طور پر مسافروں کو بائک بھی دستیاب کرائی جائے گی۔ دہلی میٹرو نگم نے اس سلسلے میں دہلی حکومت کو ایک منصوبہ بھیجا ہے کہ بائک کو تجارتی لائسنس فراہم کیا جائے تاکہ یہ سروس دہلی میں شروع ہو سکے۔

جس طرح بھارت کے سبھی ہوائی اڈوں کے باہر اولا اوبر کی ٹیکسی کار دستیاب ہوتی ہیں، اسی طرح دہلی میٹرو ریل نگم کا منصوبہ ہے کہ دہلی کے سبھی میٹرو اسٹیشنوں کے باہر بائک ٹیکسی کی سہولیات شروع کی جائیں۔

دہلی میٹرو کے باہر اب ملے گی اوبر بائک

دہلی میٹرو کے مطابق دور دراز کے افراد کے لیے یہ منصوبہ بےحد کارگر ثابت ہوگا۔ اس میں ایپ پر مبنی اسکوٹر، موٹر سائیکل دستیاب کرانے کی سہولیات کی بات کی گئی ہے۔ جس کے لیے دہلی میٹرو نے اوبر انڈیا کے ساتھ معاہدہ طے کیا ہے۔ جس کے بعد میٹرو اسٹیشن پر اوبر کے سینٹرز کھلیں گے۔ جہاں بائک کے ساتھ ساتھ کارز بھی دستیاب ہوں گی۔

واضح رہے کہ گروگرام اور نوئیڈا میں بائک سروس شروع ہو چکی ہے۔ اب دہلی حکومت تجارتی لائسنس کب تک دے گی اس کے بعد ہی دہلی میں یہ سروس شروع کی جا سکے گی۔

Intro:नई दिल्ली. राजधानी में मेट्रो नेटवर्क के विस्तार के साथ ही दिल्ली मेट्रो रेल निगम ने सभी मेट्रो स्टेशन से बाइक टैक्सी लॉन्च करने का प्रस्ताव दिल्ली सरकार को भेजा है. प्रस्ताव के अनुसार यह मेट्रो स्टेशन से दूरदराज तक रहने वाले लोगों के लिए बेहद कारगर साबित हो सकता है. साथ ही लास्ट माइल कनेक्टिविटी के लिए यह बेहतर उपाय विकल्प बन सकता है. इसके लिए दिल्ली सरकार को बाइक को कमर्शियल लाइसेंस देना होगा. अभी तक दिल्ली सरकार बाइक को कमर्शियल लाइसेंस देना शुरू नहीं किया है.

Body:दिल्ली मेट्रो रेल निगम ने जो प्रस्ताव सरकार को भेजा है, उसके अनुसार दूर-दराज के लोगों को सुविधा देने के उद्देश्य से दिल्ली मेट्रो लास्ट माइल सर्विस लिमिटेड बनाया जाएगा. इसके तहत डीएमआरसी निजी ऑपरेटरों के साथ व्यवस्था कर लोगों को दूर तक पहुंचाने के लिए परिवहन सुविधा का इंतजाम करेगा.

इसमें ऐप आधारित बाइक टैक्सी सुविधा, इलेक्ट्रिक स्कूटर उपलब्ध कराने जैसी सुविधा को भी शामिल किया गया है. दिल्ली मेट्रो ने उबर इंडिया के साथ करार किया है. जिससे मेट्रो स्टेशन पर कि उबर के सेंटर खुलेंगे. इनकी ओर से लोगों को ऐप आधारित कैब मिल सकेगी. मेट्रो द्वारा सरकार को भेजे गए प्रस्ताव में कहा गया है कि नोएडा व गुरुग्राम की तरह दिल्ली में बाइक टैक्सी शुरू होना चाहिए. यह दिल्ली मेट्रो के लिए कारगर साबित होगा. इससे उबर मोटो के नाम से चलाया जाएगा. लेकिन उबेर मोटो शुरू करने के पूर्व दिल्ली सरकार से बाइक को कमर्शियल परमिट लेना होगा. अभी तक दिल्ली में बाइक के लिए कमर्शियल लाइसेंस देने का प्रावधान नहीं किया गया है.

Conclusion:बाइक टैक्सी चलाने के होंगे फायदे

- परिवहन व्यवस्था बेहतर होगी व सड़कों पर लगने वाला जाम कम होगा

- बाइक के लिए पार्किंग जगह कम इस्तेमाल होगा

- यात्रियों को जल्द परिवहन सुविधा मिलेगी

- गंतव्य तक पहुंचने के लिए प्रत्येक यात्री को कम किराया देना होगा

समाप्त, आशुतोष झा
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.