ETV Bharat / bharat

یواے ای کا 25 ستمبر کو پہلا خلاباز روانہ ہوگا - متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات اپنے پہلے خلائی مسافر کو 25 ستمبر کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بھیجے گا اور اس کا یہ خلاباز آٹھ دنوں تک وہاں رہے گا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Feb 25, 2019, 9:16 PM IST

یواے ای محمد بن راشد خلائی مرکز کے سربراہ یوسف شعبانی نے پیر کو اسکی اطلاع دی۔

روسی خلائی صنعت کے ذرائع نے جنوری میں بتایا کہ خلائی پرواز کے نئے پروگرام میں آئندہ 25 اکتوبر کو یواے ای کا خلاباز سویوز ایم ایس ۔15خلائی گاڑی کے ساتھ خلائی سفر پر روانہ ہوگا۔

عرب خلائی مسافر کے مشن کی میعاد پہلے دس دن کی تھی جو بعد میں کم کرکے آٹھ دن کردی گئی ہے ۔

ذرائع نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یواے ای کا پہلا خلائی مسافر اس سال 25 ستمبر کو بین الاقوامی اسٹیشن کے لیے پرواز کرے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.