ETV Bharat / bharat

یو اے ای نے جزوی طور پر پاکستان کے لیے پروازیں شروع کی

متحدہ عرب امارات نے جمعہ سے پاکستان کے کراچی، اسلام آباد اور پشاور کے لیے قومی ایئر لائنز کی پروازوں کو جزوی طور پر دوبارہ شروع کیا۔

pakistan
author img

By

Published : Mar 2, 2019, 1:52 PM IST

بھارت پاکستان کشیدگی کے بعد پاکستانی فضائی حدود میں پروازیں معطل ہو گئیں تھیں۔

جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی ( جی سی اے ) نے ٹویٹ کیا حالیہ واقعات اور پاکستانی فضائی حدود میں صورتحال پرسکون ہونے پر جے سی اے نے پروازوں کی معطلی کومنسوخ کرنے اور یو اے ای میں رجسٹرڈ طیاروں کو کراچی، اسلام آباد اور پشاور کے لیے دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
جی سی اے نے یہ بھی کہا کہ دوسرے ہوائی اڈوں کی صورتحال کا جائزہ بعد میں لیا جائے گا۔ یو اے ای سے پاکستان جانے والی پروازوں پر پابندی بدھ کو مسافروں اور قومی ایئر لائنز کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے لگائی گئی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.