ETV Bharat / bharat

طیارہ حادثہ کا شکار ، دو پائلٹ ہلاک

ریاست تلنگانہ کے ضلع وقار آباد ک سلطان پور گاؤں میں ایک تربیتی طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں طیارہ میں سوار دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئے۔

طیارہ حادثہ کا شکار ، دو پائلٹ ہلاک
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 3:43 PM IST

زیر تربیت پائلٹ پرکاش وشال ہیں جبکہ امن پریت کور ان کے انسٹرکٹر بتائے گئے ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ طیارہ کا رابطہ بیگم پیٹ ایر پورٹ سے دوپہر 11:55 بجے ٹوٹ گیا تھا۔

مقامی عوام نے کھیتوں میں طیارہ کا ملبہ دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے فضائیہ کے حکام کو اس بات کی اطلاع دی ۔ فضائیہ کی ٹیم بھی واقعہ پر پہنچ چکی ہے۔

ایر فورس کی جانب سے حادثہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ہے۔

Intro:Body:

Two pilots, Prakash Vishal and Aman Prit Kaur including a trainee, died after a trainer aircraft crashed near Sultanpur area of ​​Vikarabad district on Sunday. The aircraft had lost contact with the Begumpet Station in Hyderabad after 11.55 am. . Locals who noticed the plane crashed at a farm in Sultanpur reported to the police. Police arrived at the scene and investigated. One of the deceased was recognised as Prakash Vishal, who was a trainee pilot. 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.