ETV Bharat / bharat

جمعیت المجاہدین کے دو ارکان گرفتار - جو جے ایم بی کے فعال اراکین بتائے جاتے ہیں

جمعیت المجاہدین بنگلہ دیش کے دو اراکین کو مغربی بنگال کے ضلع مرشدآباد سے پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

murshidabad
author img

By

Published : Feb 27, 2019, 1:42 PM IST

ایک سینیئر پولیس افسر نے بتایا کہ ان کے پاس سے کئی دھماکہ خیز مواد ضبط کیے گئے ہیں۔

ملزمین کی شناخت مشیب الرحمن الیاس فاروق اور روح الامین الیاس صیف اللہ کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انہیں گذشتہ شب گرفتار کیا ہے۔

دونوں ضلع مرشدآباد کے رہائشی ہیں جو جے ایم بی کے فعال اراکین بتائے جاتے ہیں۔ ان کے پاس سے پولیس نے کئی دھماکہ خیز مواد، ایلومینیم، ایسیڈ وغیرہ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.