ETV Bharat / bharat

اورنگ آباد میں سڑک حادثہ ، دو افراد زخمی - ٹرک اور جیپ

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع کے بیجاپور ۔ گنگاپور نیشنل ہائی وے پر ٹرک اور جیپ کی ٹکر ہوگئی ہے جس میں دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

اورنگ آباد میں سڑک حادثہ ، دو افراد زخمی

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 10:50 PM IST

اورنگ آباد ضلع کے بیجاپور ۔ گنگاپور کے راستے پر ٹرک اور جیپ کا آمنے سامنے سے تصادم ہو گیا۔ یہ تصادم اتنی زور سے ہوا کے جیپ کے سامنے کا پورا حصہ ٹوٹ پھوٹ گیا۔ راستے سے جانے والے لوگوں نے دونوں ڈرائیوروں کو گاڑی سے باہر نکالا۔

اورنگ آباد میں سڑک حادثہ ، دو افراد زخمی
اورنگ آباد میں سڑک حادثہ ، دو افراد زخمی

اس حادثے میں کسی کا بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حادثے کے بعد لوگوں نے 108 نمبر پر کال کر کے ایمبولینس کو بلایا اور دونوں ڈرائیوروں کو سرکاری اسپتال میں بھیجا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.