ETV Bharat / bharat

کووڈ 19 کے معاملات پر مرکزی وزارت داخلہ کی نظر - وزارت داخلہ

دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اس لیے اب وزارت داخلہ کی جانب سے بھی اس پر نگاہ رکھی جا رہی ہے۔

کورونا وائرس سے متعلق معاملات کے لیے آئی ایس افسران تعینات

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 8:39 PM IST

اس معاملے میں دو سینئر آئی اے ایس افسران کو کورونا سے متعلق تمام رپورٹس وزارت کو بھجینے کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔

ان افسران کو لیفٹیننٹ گورنر اور چیف سکریٹری کی نگرانی کے لئے دفتر میں تعینات کیا گیا ہے۔

یہ افسران روزانہ اپنی رپورٹ وزارت داخلہ کو دیں گے۔

کورونا وائرس سے متعلق معاملات کے لیے آئی ایس افسران تعینات
کورونا وائرس سے متعلق معاملات کے لیے آئی ایس افسران تعینات

سنہ 1993 بیچ کے آئی اے ایس افسر ایس سی ایل داس کو لیفٹیننٹ گورنر سکریٹریٹ اور ایس ایس یادو جو کہ 1995 بیچ کے آئی اے ایس افسر ہیں، انہیں دہلی حکومت کے چیف سکریٹری آفس میں تعینات کیا گیا ہے۔

دہلی میں بدھ کے روز 24 گھنٹوں کے دوران 2414 نئے معاملات رپورٹ ہوئے ہیں، اس کے علاوہ 67 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

دہلی میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 47 ہزار کو عبور کر چکی ہے اور اب تک 1906 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.