اطلاعات کے مطابق کاغذات میں دونوں میاں بیوی کی روی کمار اور سنیتا کے طور پر شناخت ہوئی ہے۔ ایک ٹرک کی زد میں آنے سے دونوں کی موت ہوگئی۔
مقامی لوگوں نے دونوں کو ایک نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔
پولیس نے ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے، مزید تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔