ETV Bharat / bharat

تشار مہتا کی میعاد میں تین سال کی توسیع

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 6:56 AM IST

Updated : Jun 30, 2020, 7:17 AM IST

نئے نوٹیفکیشن میں چھ نئے ایڈیشنل سالیسیٹر جنرل منتخب کیے گئے ہیں، پنکی آنند اور اے ایس ناڈکرنی اب ایڈیشنل سالیسیٹر جنرل (اے ایس جی) نہیں رہیں گے۔

تشار مہتا دو بارہ سالیسیٹر جنرل مقرر
تشار مہتا دو بارہ سالیسیٹر جنرل مقرر

مرکزی حکومت نے سالیسیٹر جنرل تشار مہتا کی میعاد میں مزید توسیع کر دی ہے، حکومت نے انہیں تین سال کے لیے ایک بار پھر سالیسیٹر جنرل مقرر کیا ہے۔

نئے نوٹیفکیشن کے مطابق چھ نئے ایڈیشنل سالیسیٹر جنرل مقرر کیے گئے ہیں، پنکی آنند اور اے ایس ناڈکرنی اب ایڈیشنل سالیسیٹر جنرل (اے ایس جی) نہیں رہیں گے۔

نوٹیفیکیشن
نوٹیفیکیشن

یہ بھی پڑھیں:

اننت ناگ میں انکاؤنٹر

اے ایس جی کی نئی فہرست میں سینئر ایڈوکیٹس بلبیر سنگھ، سوریہ پرکاش وی راجو، روپندر سنگھ سوری، این وینکٹ رمن، جینت سود اور ایشوریہ بھٹی شامل ہیں۔

موجودہ اے ایس جی میں وکرم جیت بینرجی، امن لیکھی، مادھوی گورڈیہ دیوان، کے ایم نٹراج اور سنجے جین شامل ہیں، آئندہ تین برس کے لیے انھیں ایک نئی میعاد مل گئی ہے۔

Last Updated : Jun 30, 2020, 7:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.