ETV Bharat / bharat

جاپان: مرغیوں کو برڈ فلو سے بچانے کی کوشش - bird flu in japan

جاپان کے شیکوکو جزیرے میں برڈ فلو کی نئی لہر کے پیش نظر 84 لاکھ سے زیادہ مرغیوں کو بچانے کے لیے حکومت ضروری اقدام کرے گی۔

مرغیوں کو برڈ فلو سے بچانے کی کوشش
مرغیوں کو برڈ فلو سے بچانے کی کوشش
author img

By

Published : Nov 20, 2020, 12:13 PM IST

کاگاوا علاقے گذشتہ کچھ ہفتوں میں کافی تعداد میں مرغیوں کی موت ہوئی ہے، تاہم تجربہ میں ان مرغیوں کے برڈ فلو سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

برڈ فلو کی وبا کے پیش نظر جاپان سے مرغیوں کی درآمد پر پابندی عائد

جاپان کے افسران کا ماننا ہے کہ فی الحال برڈ فلو کے چھٹویں اور ساتویں لہر کی وبا پھیلی ہے۔

کیوڈو نیوز ایجنسی اپنی رپورٹ میں بتایا کہ 3.50 لاکھ مرغیوں کو ایک کھیت میں رکھا جائے گا جبکہ 4.95 لاکھ مرغیوں کو دوسرے کھیت میں رکھا جائے گا۔

برڈ فلو ایک قسم کا مہلک مرض ہے جو مرغیوں میں پایا جاتا ہے

خیال رہے کہ کاگاوا کے شہر میتیو کے پاس ایک برڈ فارم میں پہلی بار ایچ۔5 فلو کی وبا کی تصدیق ہوئی تھی اور یہاں نومبر کے پہلے ہفتے میں تقریباً چار ہزار مرغیوں کی موت ہوگئی تھی۔

واضح رہے کہ گذشتہ 13 نومبر کو روس نے برڈ فلو کی وبا کے پیش نظر جاپان سے مرغیوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔

مرغیوں کو برڈ فلو سے بچانے کی کوشش
مرغیوں کو برڈ فلو سے بچانے کی کوشش

واضح رہے کہ برڈ فلو ایک قسم کا مہلک مرض ہے جو مرغیوں میں پایا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.