ETV Bharat / bharat

ٹرمپ کی ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ پر روک لگانے کی دھمکی - ٹرمپ کی ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ پر روک لگانے کی دھمکی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ ​​پر روک لگانے کی دھمکی دینے کے بعد خود اپنے بیان کی تردید کی ہے۔

Trump's  warning for stooping WHO Funding

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 2:20 PM IST

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی فنڈنگ ​​پر روک لگانے کی دھمکی دینے کے بعد خود اپنے بیان کی تردید کردی ہے۔

انہوں نے ڈبلیو ایچ او پر وبا سے نمٹنے میں چین کے جانبداری کرنے کا الزام لگایا۔

ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسے غلط بتایا، انہوں نے کال مس کر دیا. لہذا اب ہم اس پر بہت باریکی سے نظر رکھ رہے ہیں اور ڈبلیو ایچ او کے اخراجات پر روک لگانے جا رہے ہیں'۔

اس بیان کے کچھ دیر بعد ٹرمپ نے اپنے ا س بیان کی تردید کردی۔

ٹرمپ نے اس بات سے انکار کیا کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ امریکہ ڈبلیو ایچ او کورقم دینا بند کر دے گا.

انہوں نے کہا ہے کہ 'نہیں، میں نے ایسا نہیں کہا۔ میں نے کہا کہ میں اسے دیکھتا ہوں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.