ETV Bharat / bharat

ٹرمپ نے سابق امریکی بحریہ کے جوان کو رہا کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریباَ دو سال تک ایران کی جیل میں قید رہے امریکہ کے سابق بحریہ کے جوان مائیکل وائٹ کو رہا کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ٹرمپ نے سابق امریکی بحریہ کے جوان کو رہا کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا
ٹرمپ نے سابق امریکی بحریہ کے جوان کو رہا کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 10:46 PM IST

جمعہ کے روز مسٹر ٹرمپ نے ٹویٹ کر کے کہا مائیکل کی وطن واپسی پر بہت خوش ہوں۔ وہ ابھی ابھی پہنچا ہے۔ ایران کا بہت بہت شکریہ ۔ کسی بڑے معاہدے کے لئے امریکی انتخابات کے بعد کا انتظار نہ کریں۔ میں جیتنے جارہا ہوں ۔

ٹرمپ نے سابق امریکی بحریہ کے جوان کو رہا کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا
ٹرمپ نے سابق امریکی بحریہ کے جوان کو رہا کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا

وائٹ کو 2018 میں ایران میں حراست میں لیا گیا تھا۔ انہیں ایران کے اعلی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای کی توہین کرنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا اور اسے 13 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ مارچ میں کورونا وبا پھیلنے کے بعد انہیں میڈیکل گراونڈ پر رہا کیا گیا تھا اور سوئٹزرلینڈ کے تہران میں واقع سفارتخانے میں پناہ لی تھی۔

مسٹر ٹرمپ نے جمعرات کے روز ٹویٹر پر لکھا کہ وائٹ سوئس کے طیارے میں تہران سے امریکہ روانہ ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ ایران کی حکومت نے ہزاروں قیدیوں کو کووڈ 19 وبا کی روک تھام کے لئے گھر بھیجنے کا حکم صادر کیاتھا ، جس میں وائٹ بھی شامل تھا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.