ETV Bharat / bharat

اتراکھنڈ: ٹرک کھائی میں گرنے سے بال بال بچا - ٹرک کھائی میں گرنے سے بچ گیا

ڈرائیور نے موقع پر ٹرک کو قابو میں کرتے ہوئے اسے کھائی میں گرنے سے بچا لیا۔

ٹرک کھائی میں گرنے سے بچ گیا
ٹرک کھائی میں گرنے سے بچ گیا
author img

By

Published : Aug 13, 2020, 4:48 PM IST

ادئےپور کے ،ابھشور گھاٹی پر آج ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا، گہرائی میں اتر رہا ایک ٹرک کھائی میں گرنے سے بچ گیا۔

ٹرک کھائی میں گرنے سے بچ گیا

ٹرک اچانک گھاٹی کے موڑ پر اترتے وقت گہری کھائی کی طرف رخ کر گیا، تاہم ڈرائیور نے موقع کی نزاکت کو سمجھ کر حالت کو قابو میں کر لیا، لیکن راستہ کے درمیان میں ہی ٹرک رک جانے سے ٹریفک جام ہو گیا۔

بعد میں کرین کی مدد سے ٹرک کو ہٹایا گیا۔

بتایا گیا کہ اس واقعے سے ایک گھنٹے تک راستہ مسدود ہو گیا، برسات کے موسم میں اکثر ابھشور مہادیو مندر جانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اندور میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.