ETV Bharat / bharat

رامبن میں سڑک حادثہ - رامبن میں سڑک حادثہ

ریاست جموں کشمیر ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک ٹرک رامبن کے نزریک ڈیگڈول کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

رامبن میں سڑک حادثہ
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 9:13 PM IST

ریاست جموں کشمیر ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک ٹرک رامبن کے نزریک ڈیگڈول کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

رامبن میں سڑک حادثہ
رامبن میں سڑک حادثہ

پولیس کے مطابق ایک ٹرک لدھیانہ سے سرینگر کی طرف جارہا تھا کہ اچانک ڈیگڈول کے مقام پر گاڑی بے قابو ہو کر 50 فٹ گھائی میں جا گر جس کے نتیجہ میں گاڑی کا ڈرائیور مبارک احمد وانی ساکن سری نگر زخمی ہوگیا جنہیں علاج کے لیے رامبن کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

رامبن پولیس نے اس سلسلہ میں دفعہ 279, 337 کے تحت مقدمہ درج کرلیا اور کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Intro:رامبن // ریاست جموں کشمیر ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک ٹرک رامبن کے نزریک ڈیگڈول کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو کر ایک شخص زخمی ہو گیا ہیں ۔
پولیس زرایع کے مطابق م ٹرک زیر نمبری۔ PB05AB-2196 اج لدھیانہ پنجاب سے سے سرینگر کی طرف جارہا تھا کہ اچانک ڈیگڈول کے مقام پر گاڑی ڈرائیور کے قانو سے نکل کر 50 فٹ گھائ میں جا گر جس کے نتیجہ میں گاڑی کا ڈرائیور مبارک احمد وانی ساکنہ سرہنگر زخمی حالت میں ضلح ہسپتال رامبن میں علاج معالجہ کے لئے داخل کیا گیا.

رامبن پولیس نے زہر دفعہ 279, 337 ار پخ دی کے تحت معاملہ درج خر کے تحقیقات شروع کر دی ہے

Body:ریاست جموں کشمیر ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک ٹرک رامبن کے نزریک ڈیگڈول کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو کر ایک شخص زخمی ہو گیا ہیں ۔

Conclusion:
رامبن پولیس نے زہر دفعہ 279, 337 ار پخ دی کے تحت معاملہ درج خر کے تحقیقات شروع کر دی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.