ETV Bharat / bharat

لاک ڈاون: ہند۔ بنگلہ دیش سرحد پر تین ہزار افراد محصور

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے ملک بھر میں لاک ڈاون نافذ ہے جبکہ بعض لوگ ملک کی سرحد کے اس پار پھنس گئے ہیں۔

Tripura villagers struggle for survival on Indo-Bangla border amid lockdown
لاک ڈاون: ہند۔بنگلہ دیش سرحد تین ہزار افراد پھنس گئے
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 3:40 PM IST

ہند۔بنگلہ دیش سرحد پر رہنے والے افراد لاک ڈاون کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جہانگیر حسین ان تین ہزار لوگوں میں شامل ہیں جو 24 مارچ کو اچانک لاک ڈاون کی وجہ سے سرحد کے اس پار پھنس گئے ہیں۔

یہ لوگ خوف اور بے یقینی کی زندگی گذارنے پر مجبور ہیں۔ ان لوگوں نے بتایا کہ ’ہم نہیں جانتےکہ ہم کس سے مدد مانگیں کیونکہ بھارتی سرحد کو نہیں کھولا جارہا ہے اور ہم یہاں پھنس گئے ہیں۔

تریپورہ سرحد کے گاؤں والے اکثر خرید و فروخت کےلیے سرحد کے اس پار آتے جاتےرہتے ہیں لیکن 24 مارچ کو اچانک لاک ڈاون کی وجہ سے بعض لوگ سرحد کے اس پار پھنس گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.