ETV Bharat / bharat

ریت آرٹ کے ذریعے پرنب مکھرجی کو خراج تحسین

author img

By

Published : Sep 1, 2020, 6:37 PM IST

Updated : Sep 1, 2020, 7:13 PM IST

مہاتما گاندھی کاشی ودیاپیٹھ کے شعبہ فنون لطیفہ کے طالب علم روپیش کمار نے اپنے ریت آرٹ کے ذریعے سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو اپنے اچوتھے انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔

Tribute to Pranab Mukherjee through Sand Art
ریت آرٹ کے ذریعے پرنب مکھرجی کو خراج تحسین

آنجہانی بھارت رتن و سابق صدر جمہوری پرنب مکھرجی کی موت پر پورے بھارت میں سات دنوں کے قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ' پیر کی شام دہلی میں پرنب مکھرجی نے آخری سانس لی۔اس خبر سے نہ صرف کانگریس پارٹی بلکہ اپوزیشن کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں لوگوں نے افسوس کا اظہار کیا۔ مہاتما گاندھی کاشی ودیاپیٹھ کے شعبہ فنون لطیفہ کے طالب علم روپیش کمار نے اپنے ریت آرٹ کے ذریعے پرنب مکھرجی کو خراج تحسین پیش کیا۔

ضلع بلیا کی تحصیل باسنڈیہ کے راجہ گاؤں کھارونی کے رہائشی روپش کمار، وارانسی کی مہاتما گاندھی کاشی ودیاپیٹھ سے فنون لطیفہ کی تعلیم حاصل کررہےہیں۔ روپیش نے اپنے گاؤں کھرونی میں ریت آرٹ کے ذریعہ سابق صدر آنجہانی پرنب مکھرجی و بھارت رتن کا مجسمہ بنایا۔

مزید پڑھیں:

سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو پینٹنگ کے ذریعے خراج

روپیش اس سے پہلے بھی ریت پر ملک کی کئی اہم شخصیات کی سالگرہ پر فن ریت کا اعلیٰ نمونہ پیش کرچکے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے بتا یاکہ' میں نے سفید ریت کااستعمال کرتے ہوئے پرنب مکھرجی کو خراج تحسین پیش کیاہے۔

Last Updated : Sep 1, 2020, 7:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.