ETV Bharat / bharat

ڈاکٹر راجندر پرساد کو خراج تحسین - وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے پہلے صدر ڈاکٹر راجندر پرساد کی جینتی کے موقع

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے پہلے صدر ڈاکٹر راجندر پرساد کی جینتی کے موقع پر انہیں یاد کرتے ہوئے خدمات کا اعتراف کیا۔

tribute to Dr Rajinder Prasad first president
ڈاکٹر راجندر پرساد کو خراج تحسین
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 3:00 PM IST

مودی نے ڈاکٹر پرساد کو یاد کرتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ 'ملک کے پہلے صدر بھارت رتن ڈاکٹر راجندر پرساد کو خراج تحسین پیش ہے ، انہوں نے آزادی کی تحریک میں انتہائی فعال کردار ادا کیا تھا۔

ڈاکٹر راجندر پرساد نے ہی آئین کی تیاری میں بھی اہم رول ادا کیا۔ عاجزی اور تنوع سے پر ان کی شخصیت ہم وطنوں کو ہمیشہ تحریک دیتی رہے گی'۔

قابل ذکر ہے کہ ملک کے پہلے صدر ڈاکٹر راجندر پرساد کی پیدائش 3 دسمبر 1884 کو جيرادئی (بہار) میں ہوئی تھی۔ ان کے والد کا نام مہادیو سہائے اور والدہ کا نام كملیشوري دیوی تھا۔

بہاری طلباء کانفرنس کی تشکیل سن 1908 میں عمل میں آئی۔ یہ بھارت میں اپنی نوعیت کی پہلی تنظیم تھی۔ اس سے نہ صرف ایک بیداری ہوئی بلکہ اس نے بہار میں نوجوانوں کی سیاسی قیادت کو عملی طور پر پروان چڑھایا گیا۔ جس وقت انہوں نے خود کو 1911 میں کلکتہ میں قانونی پریکٹیشنر کی حیثیت سے قائم کیا۔
انہوں نے بہار اور اڑیسہ کے ہائی کورٹ کے قیام پر پٹنہ میں اپنی پریکٹس کا آغاز کیا۔

مزید پڑھیں : عالمی یوم معذور: وزیر اعظم مودی کا اظہار یکجہتی

ڈاکٹر راجندر پرساد نے ہندوستانی آئین کی تشکیل میں ایک اہم کردار ادا کیا ۔

یہ افسانوی شخصیت ان 36 افراد میں شامل تھی جنھیں بہار سے بھارت کی آئین ساز اسمبلی میں شامل کیا گیا تھا۔ بعد میں ، وہ 11 دسمبر 1946 کو اسمبلی کے مستقل چیئرپرسن کے طور پر منتخب ہوئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.