ETV Bharat / bharat

ایک گاؤں ایسا بھی جہاں فائرنگ کرکے تہوار منایا جاتا ہے

بردوان ضلع کے آسنسول کا ایک گاؤں ایسا بھی جہاں پوجا کے دوران مرد, خواتین, اور بچے سبھی فائرنگ کرکے تہوار مناتے ہیں.

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 5:09 PM IST

 کئی برسوں سے تہوار کے موقع پر فائرنگ کی روایت

مغربی بنگال میں تہواروں کا موسم ہے. چاروں طرف خوشگوار ماحول کے درمیان تہوار قومی یکجہتی کے ساتھ منایا جا رہا ہے.

بردوان ضلع کے آسنسول کا ایک گاؤں ایسا بھی یے جہاں لوگ فائرنگ کرکے تہوار مناتے ہیں.

آسنسول کے زمینداروں کے گھر درگاپوجا کا اہتمام کیا جاتا ہے. پورے محلے کے لوگ اس میں شرکت کرتے ہیں.

پوجا کے دشمی کے دن زمینداروں کے علاوہ آس پاس پڑوس میں رہنے والے مرد, خواتین. بچے, بزرگ سبھی فائرنگ کرکے پوجا مناتے ہیں.

حالانکہ اس دوران پولیس اہلکار بھی موجود رہتے ہیں. ان کا کہنا ہے کہ تقریباً دو سو برسوں سے تہوار کے موقع پر فائرنگ کی جاتی ہے.

واضح رہے کہ بردوان ضلع کے آسنسول کے علاوہ شمالی بنگال کے دیگر اضلاع میں بھی تہواروں کے موقع پر فائرنگ کی جاتی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.