ETV Bharat / bharat

خبر خاص: دن بھر کی اہم خبریں - India news today

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہزار کے پار ہونے کے علاوہ اور بھی بہت کچھ

خبر خاص
خبر خاص
author img

By

Published : Mar 21, 2020, 9:47 AM IST

  1. کورونا وائرس کے پیش نظر ریلوے نے 22 مارچ کو چار ہزار سے زائدہ ٹرینیں کینسل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
    خبر خاص
  2. وزیراعظم نے کورونا وائرس پر ملک کی مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ بات چیت کی اور صورتحال کا جائزہ لیا۔
  3. بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی ہے جبکہ 250 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں۔
  4. دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہزار کے پار ہو گئی ہے وہیں اٹلی میں اب تک چار ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔
  5. شینا بورا قتل کیس کے اہم ملزم پیٹر مکھرجی کو ممبئی جیل سے چار سال بعد رہا کیا گیا۔
  6. ٹریویل ہسٹری چھپانے کے الزام میں بالی وڈ گلوکارہ کنیکا کپور کے خلاف ایف آر درج کر لی گئی ہے۔ ٹیسٹ میں وہ پازیٹیو پائی گئی ہیں۔ 14 مارچ کو اس کی رپورٹ آئی ہے۔
  7. آج سے آئندہ تین دنوں کے لئے دہلی کی تمام دکانیں بند رہیں گی تاہم دوا کی دوکانیں کھلی رہیں گی۔
  8. پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ چار ہو گئی ہے جبکہ متاثر ہونے والوں کی تعداد 480 سے زائد ہے۔
  9. کورونا وائرس کے دوران معاشی مدد کے طور پر حکومت برطانیہ نے ایک ماہ میں 2500 پاؤنڈس سے کم کمانے والوں کو 80 فیصد تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
  10. بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے ملک کے عوام کو اس مہلک وبا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور حکومت کی جانب سے کئے جا رہے اقدامات کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.