صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں - گجرات بلدیاتی انتخاب: اسد الدین اویسی کا 7 فروری کو جلسہ عام
ملک اور بیرون ممالک کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
![صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں top stories at 9 am](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-10505236-thumbnail-3x2-top.jpg?imwidth=3840)
صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں
کامیڈین منور فاروقی کی ضمانت کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی
نانا صاحب پٹولے کا اسپیکر کے عہدے سے استعفی
' اے آئی ایس افسران کی شدید قلت کے سبب جموں و کشمیر کیڈر اے جی ایم یو ٹی میں ضم'
ٹیم انڈیا کے ڈریسنگ روم میں کسان تحریک کا معاملہ زیر بحث آیا
گجرات بلدیاتی انتخاب: اسد الدین اویسی کا 7 فروری کو جلسہ عام
چین اور روس کے چیلینجز سے نمٹنے کے لیے مختلف طریقہ اپنائے گا امریکہ
پٹنہ: امارت شرعیہ نے 'تحفظ اردو تحریک' کا آغاز کیا
نئے اسپیکر کے لیے تینوں پارٹیاں مشورہ کریں گی: شرد پوار
قطر کا مقدمہ مسترد، عالمی عدالت کا یو اے ای کے حق میں فیصلہ