صبح نو بجے تک کی اہم خبریں - عمران خان حکومت کے خلاف
ملک اور دنیا کی اہم ترین خبریں جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

top news till 9 am
کسانوں کی آج 12 گھنٹے کی بھوک ہڑتال، ملک بھر کے اضلاع میں دھرنا
سرکاری مدرسے بند کرنے کی تجویز کو آسام کابینہ کی منظوری
حج فارم کے قوانین میں تبدیلی، 3.5 لاکھ میں اب حج ہوگا
آج سال کا آخری سورج گہن
بی جے پی رہنماؤں پر سی ایم ہاؤس کے باہر توڑ پھوڑ کا الزام
پرتاپ گڑھ: بھیانک سڑک حادثہ میں پانچ کی موت
اردو یونیورسٹی کے فاصلاتی کورسس میں داخلے، 22 دسمبر آخری تاریخ
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں مسلسل ساتویں روز مستحکم
عمران خان حکومت کے خلاف 'اسلام آباد لانگ مارچ' کا اعلان
برطانیہ، یورپی یونین کے مابین آزادانہ تجارت کے معاہدے کی مدت آج تک
Last Updated : Dec 14, 2020, 9:06 AM IST