صبح 7 بجے تک کی اہم خبریں - اہم خبریں
متحدہ عرب امارات کا پہلا مریخ مشن، ایمس میں کورونا ویکسن کا ہیومن ٹرائل، کشمیر میں بم برآمد اور اس طرح کی دیگر بڑی اور اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
top news
متحدہ عرب امارات کا پہلا مریخ مشن 'ہوپ' لانچ
ضلع کولگام میں زندہ بم برآمد
ایمس میں آج سے شروع ہوگا کوویکسین کا ہیومن ٹرائل
نیپال پولیس کی فائرنگ، ایک بھارتی نوجوان زخمی
پیرو: اب تک کا سب سے کم عمر نومولود بچہ کورونا سے صحتیاب
ملک کو بی جے پی کے جھوٹ کی قیمت چکانی پڑے گی: راہل گاندھی
مظاہرین نے پورٹ لینڈ پولیس ایسوسی ایشن کی عمارت کو نذر آتش کر دیا