صبح 7 بجے تک کی اہم خبریں - jammu and kashmir news
راجستھان کی سیاسی صورتحال، کانگریس پارٹی کی میٹنگ میں سچن پائلٹ کا شرکت سے انکار، امریکی بحری جہاز میں آتشزدگی اور اس طرح کی دیگر بڑی اور اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر
top news
سچن پائلٹ امت شاہ سے ملاقات کر سکتے ہیں
'بھارت کو اصل خطرہ پاکستان سے نہیں چین سے ہے'
امریکہ: بحری جہاز میں دھماکہ کے بعد آگ، متعدد زخمی
راجستھان: کانگریس میٹنگ میں شریک ہونے کے لیے وہیپ جاری
اشوک گہلوت کو 109 ایم ایل ایز کی حمایت حاصل
سچن پائلٹ میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گے
شارجہ سے بھارت آنے والے 152 مسافر کورونا متاثر
گرینڈ پھینکنے والے عسکریت پسندوں کی گرفتاری کا دعوٰی
بانڈی پورہ: چار عسکریت پسند گرفتار