گیارہ بجے تک کی اہم خبریں - جامعہ کے طلبا کو کسانوں نے واپس بھیجا
ملک اور دنیا کی اہم ترین خبریں جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
top news till 11am
کسانوں کی آج 12 گھنٹے کی بھوک ہڑتال
جامعہ کے طلبا کو کسانوں نے واپس بھیجا
کیرالہ بلدیاتی انتخابات: تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری
سرکاری مدرسے بند کرنے کی تجویز کو آسام کابینہ کی منظوری
کنگنا نے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی
میڈیا کے خلاف بالی ووڈ پروڈیوسر کی عرضی پر سماعت آج
آج سال کا آخری سورج گہن
مولانا طارق جمیل کورونا سے متاثر، اسپتال میں زیرِ علاج
عمران خان حکومت کے خلاف 'اسلام آباد لانگ مارچ' کا اعلان