دیکھیں 11 بجے تک کی اہم خبریں - امیر کویت کی طبیعت ناساز
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
دیکھیں 11 بجے تک کی اہم خبریں
بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد گیارہ لاکھ کے قریب
موسلا دھار بارش سے دہلی پانی پانی
امیر کویت کی طبیعت ناساز، ولی عہد کو ذمہ داری سونپی
اشوک گہلوت کی گورنرسے ملاقات، اکثریت کا دعویٰ
قنوج میں خطرناک سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک
کم جونگ اون کی فوجی سربراہان کے ساتھ میٹنگ
حسن روحانی کا تخمینہ: ایران میں کورونا متاثرین کی تعداد ڈھائی کروڑ
کورونا وائرس کے 441 نئے مثبت معاملات
رامبن: ریچھ کے حملے میں بکروال ہلاک
جموں، سرینگر ہوائی اڈوں پر 2919 مسافروں کی آمد