دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - چنئی نے پنجاب کو 10 وک
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں
سعودی عرب میں ترک اشیا کے بائیکاٹ کا اعلان
ڈی کے شیو کمار کی رہائش گاہ پرسی بی آئی کا چھاپہ
کیلیفورنیا کے جنگلات میں بھیانک آتشزدگی، 40 لاکھ ایکڑ زمین متاثر
نصیب پٹھان کے انتقال پر راہل گاندھی کا اظہار تعزیت
ہاتھرس: چندر شیکھر آزاد کے خلاف مقدمہ درج
جموں وکشمیر: بارہمولہ میں سرچ آپریشن
بی جے پی رکن اسمبلی کے بیان کی راہل نے مذمت کی
بھدوہی: خاتون سے اجتماعی جنسی زیادتی، ملزمان گرفتار
سرینگر میں کوکون کی نیلامی شروع، ملک بھر سے لوگوں کی آمد
آئی پی ایل: چنئی نے پنجاب کو 10 وکٹ سے شکست دی