دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - بھارت میں کورونا وائرس
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں
رام مندر کا 5 اگست کو بھومی پوجن، مودی شرکت کر سکتے ہیں
بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد گیارہ لاکھ کے قریب
موسلا دھار بارش سے دہلی پانی پانی
امیر کویت کی طبیعت ناساز، ولی عہد کو ذمہ داری سونپی
اشوک گہلوت کی گورنرسے ملاقات، اکثریت کا دعویٰ
قنوج میں خطرناک سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک
ڈاکٹروں پر حملے سے طبی عملے میں تشویش، لوگوں نے مذمت کی
کورونا سے مزید دو افراد کی موت، کل تعداد 238
کووڈ 19 کیسز میں اضافے کے بعد نئی ہدایات جاری
زیڈ موڑ ٹنل کی تعمیر، مقامی لوگوں کا احتجاج پر جانے کا فیصلہ