دوپہر 1 بجے تک کی بڑی خبریں - محض ایک کلک پر اہم خبریں
ای ٹی وی بھارت پر محض ایک کلک پر اہم خبریں
دوپہر 1 بجے تک کی بڑی خبریں
کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ جاری
ٹرمپ نے ایچ -1 بی ویزا پر عارضی پابندی عائد کی
بھارت: کورونا متاثرین کی تعداد 4.40 لاکھ سے تجاوز
دفعہ 370 کی منسوخی کو اوآئی سی نے مسترد کیا
کووڈ متاثر کی آخری رسومات کے دوران دو افراد کی موت، لواحقین کو امداد کی منظوری
پلوامہ: تصادم میں دو عسکریت پسند اور ایک سی آر پی ایف اہلکار ہلاک
تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری
صدر اور وزیر اعظم کی پوری جگن ناتھ یاترا کی مبارکباد
آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے آج لیہ کا دورہ کریں گے