نو بجے تک کی اہم خبریں - انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کی منفرد پہل
ملک اور دنیا کی اہم خبریں جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
نو بجے تک کی اہم خبریں
بھارت بایوٹیک کی کو-ویکسین کو ایمرجنسی استعمال کی ملی منظوری
کسان تنظیموں کی مشترکہ پریس کانفرنس، احتجاج میں شدت لانے کی دھمکی
کامیاب انجیوپلاسٹی کے بعد سورو گنگولی کی حالت مستحکم
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کی منفرد پہل، 2020 کو یادگار بنادیا
پاکستان: ذکی الرحمن لکھوی گرفتار
افغان فورسز کے آپریشن میں 50 طالبان ہلاک
پروفیسر ہدایت اللہ میر مسلم نوجوانوں کے لیے مشعل راہ
منہدم کی گئی مندر کی ازسر نو تعمیر کی جائے گی: حکومت پاکستان
گاندھی کے قاتل گوڈسے کے بارے میں بھاگوت کا کیا خیال ہے:اویسی
'ریلائنس پر 40 کروڑ روپے کا جرمانہ'