نو بجے تک کی اہم خبریں
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
نو بجے تک کی اہم خبریں
بہار اسمبلی انتخابات: پہلہ مرحلہ پرامن طریقے سے ختم، 53.54 فیصد پولنگ
دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو صدر نے معطل کردیا
بہار میں صنعتوں کو بند کرنے والے آج ترقی کی بات کررہے ہیں، مودی کا طنز
مودی کے دو کروڑ روزگار کے وعدہ پر راہل گاندھی کا طنز
اسمرتی ایرانی کورونا سے متاثر
اردگان کے متنازعہ کارٹون کی اشاعت پر شدید مذمت
کشمیر میں قومی تحقیقاتی ایجنسی کے چھاپے
سرجان برکاتی چار برس بعد رہا
آئی پی ایل: آرینج اور پرپل کیپ کی دوڑ
مالوی مالہوترا پر ہوئے حملے پر کنگنا کا ردعمل